جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 فروری کے مقابلے میں مارچ کی ٹیکسٹائل برآمدات میں 7.70فیصد کمی

کراچی(پی پی آئی)مسلسل مہنگی ہوتی بجلی اور بڑھتی پیداواری لاگت نے ٹیکسٹائل کی برآمدات میں کمی کردی ہے۔ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات  کے اعدادو شمار کے مطابق فروری 24 کے مقابلے مارچ 24 میں ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 7.70فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق فروری 24 کے 1.40 ارب ڈالر کے مقابلے مارچ 24 میں ٹیکسٹائل کی برآمدات 1.30 کروڑ ڈالر رہی جبکہ مارچ 23 کے مقابلے مارچ 24 میں ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 3.30فیصد اضافہ ہوا۔