جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہورسمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں چینی کی قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ

لاہور(پی پی آئی) لاہورسمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں چینی کی قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی کا فی کلو ایکس مل ریٹ 142 روپے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 144 روپے فی کلو ہو گئی ہے نیز عام مارکیٹ میں چینی 150 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی ہے، عید سے قبل چینی 133 روپے کلو  دستیاب تھی۔