جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کل اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد(پی پی آئی)ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی پیر کو اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ نازک حالات میں ہونے والے اس ہائی پروفائل دورے میں کئی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر فضائی حملے کے جواب میں اسرائیل پر ایرانی حملوں اور اس کے بعد ایران پر اسرائیلی حملے کے تناظر میں اس دورے کو اسٹریٹجک امور کے ماہرین غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دے رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق اس دورے میں ایرانی صدر اور اْن کے ساتھ آنے والی ٹیم کے ساتھ مختلف شعبوں میں اشتراکِ عمل کی توسیع کے حوالے سے وسیع البنیاد مذاکرات ہوں گے۔ ایرانی صدر لاہور اور کراچی کا دورہ بھی کریں گے۔