پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کی سہ پہر طلب کرلیا

اسلام آباد(پی پی آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے 22 اپریل کو ہونے والا سینیٹ اجلاس 25 اپریل بروز جمعرات سہ پہر چار بجے طلب کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق ایوان صدر پریس ونگ سے جاری بیان  میں بتایا گیا ہے کہ  صدر مملکت نے سینٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (ایک) کے تحت طلب کیاہے۔