خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آبادکی شاہراہ الیونتھ ایونیوکا نام ایران ایونیو رکھ دیا گیا

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے مو قع پراسلام آ بادکی شاہراہ الیونتھ ایونیو کا نام ایران ایونیو رکھ دیا۔ وفاقی کابینہ نے ایک اور سمری کی منظوری  دیدی۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آ بادکی شاہراہ الیونتھ ایونیو کا نام ایران ایونیو رکھ دیاگیا،سی ڈی اے کی سمری پر وفاقی کابینہ نے اس فیصلے کی منظوری دی،سی ڈی اے نے الیونتھ ایونیو کی تعمیر شروع کردی ہے۔  فیز ون میں اس کا آغاز سیکٹر ڈی بارہ سے ای الیون نارتھ ایسٹ کارنر تک کیا گیا ہے۔اس شاہراہ کیلیے خیابان اقبال پر انٹر چینج بھی تعمیر کیا گیا ہے،فیز ٹو میں اس کی آئی جے پرنسپل روڈ تک توسیع کی جا ئے گی۔