وزیر اعظم شہباز شریف اسی ہفتہ سعودی عرب کا دوبارہ دورہ کریں گے

اسلام آباد(پی پی آئی) وزیر اعظم شہباز شریف اسی ہفتہ سعودی عرب کا دوبارہ دورہ کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق  وہ سعودی حکام سے اقتصادی معاملات اور پاکستان میں سرمایہ کاری سمیت مختلف امور پر گفتگو کریں گے۔

Latest from Blog