ڈی جی پی آر روبینہ افضال اورسیکرٹری انفارمیشن دانیال گیلانی عہدے سے فارغ

اسلام آباد(پی پی آئی)سیکرٹری انفارمیشن دانیال گیلانی اور ڈی جی پی آر روبینہ افضال کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق روبینہ افضال کو او ایس ڈی بناتے ہوئے متعلقہ محکمہ میں رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا گیا،احمد عزیز تارڑ سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر تعینات  کئے گئے ہیں جبکہ ڈی جی پی آر کا اضافی چارج بھی دیدیا گیا۔ احمد عزیز تارڑاس سے قبل ڈی جی ایل ڈی اے سمیت متعدد محکموں کے صوبائی سیکرٹری بھی تعینات رہ چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شیڈ فاؤنڈیشن کے تحت یوم شہادت سیدنا امیرحمزہ رضی اللہ عنہ منایا گیا

Wed Apr 24 , 2024
مٹھی(پی پی آئی)جامع مسجد امیر حمزہ تھرمیں سیدنا امیرحمزہ رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت کے موقع پر محفل اور فاتحہ خوانی منعقد ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق شیڈ فاؤنڈیشن کے ذمہ داران نے فضائل سیدالشہدا سیدنا امیرحمزہ رضی اللہ عنہ  بیان کئے اور ایصال ثواب کے بعد تبرک تقسیم […]