شیڈ فاؤنڈیشن کے تحت یوم شہادت سیدنا امیرحمزہ رضی اللہ عنہ منایا گیا

مٹھی(پی پی آئی)جامع مسجد امیر حمزہ تھرمیں سیدنا امیرحمزہ رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت کے موقع پر محفل اور فاتحہ خوانی منعقد ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق شیڈ فاؤنڈیشن کے ذمہ داران نے فضائل سیدالشہدا سیدنا امیرحمزہ رضی اللہ عنہ  بیان کئے اور ایصال ثواب کے بعد تبرک تقسیم کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بانی پی ٹی آئی نے حامد رضا کو چیئرمین پی اے سی کیلئے نامزد کردیا

Wed Apr 24 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نامزد کردیا۔عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو ہدایات جاری کردیں۔ پی پی آئی کے مطابق سابق وزیراعظم نے اس سے قبل […]