اسلام آباد(پی پی آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نامزد کردیا۔عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو ہدایات جاری کردیں۔ پی پی آئی کے مطابق سابق وزیراعظم نے اس سے قبل شیرافضل مروت کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نامزد کیا تھا تاہم حکومت نے شیر افضل مروت کے نام پر اعتراض کیا تھا۔اسپیکر قومی اسمبلی سرادر ایاز صادق نے حکومتی مؤقف قائد حزب اختلاف کو بتادیا کہ چیئرمین پی اے سی کیلئے شیرافضل مروت ناقابل قبول ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت ایک سنجیدہ اور
Next Post
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن پر مسلسل تیسری بار اعتراض عائد
Wed Apr 24 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن پر مسلسل تیسری بار اعتراض عائد کردیا۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کرکے تحریک […]
