اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی ٹینس ایسوسی ایشن کی چوتھی یونین کلب

 کراچی(پی پی آئی)کراچی ٹینس ایسوسی ایشن 1 سے 7 مئی 2024 تک یونین کلب کراچی ٹینس کورٹس میں چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد کرے گی۔ پاکستان بیوریج لمیٹڈ چیمپئن شپ کا اسپانسر ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ایونٹس یہ ہیں، مینز سنگلز، مینز ڈبلز، لیڈیز سنگلز، جونیئرز انڈر 17 سنگلز، بوائز انڈر 15 سنگلز، گرلز انڈر 15 سنگلز، انڈر 13 سنگلز، انڈر 11 سنگلز، انڈر 8 سنگلز، انڈر 15 ڈبلز، وہیل چیئر مینز ٹینس کے مقابلے مرد اور خواتین سنگلز تمام وہیل چیئر ٹینس کھلاڑیوں کو 300 بطور کنوینس الاؤنس ادا کئے جائیں گے۔رجسٹریشن کی آخری تاریخ 28 اپریل ہے۔تفصیلات محمد خالد رحمانی (ریفری) کو واٹس ایپ نمبر 0300 3607209 پر بھیجی جا سکتی ہیں۔