خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیر پگارو کاروحانی سفر، آج رحیم یار خان پہنچیں گے

گھوٹکی(پی پی آئی)لاکھوں حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارو جمعہ 26اپریل کو مریدوں کی دعوت پرروحانی سفر کے سلسلے میں ہیڈفرید گوٹھ مراد فقیر درس رحیم یار خان پہنچیں گے۔پی پی آئی کے مطابق اس موقع  پر وہ مریدوں کو زیارت کرائیں گے اور ان سے خطاب بھی کریں گے۔پیر پگارو کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔