پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کا  اضافہ

کراچی(پی پی آئی)امریکی کرنسی کی روز بروز بڑھتی قیمت سے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔پی پی آئی کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 7 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔واضح رہے کہ اپریل میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 61 پیسے کا اضافہ ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا۔