سنگاپور:ہسپانوی فارمولا ون ڈرائیور فرنانڈو الینسو نے سنگاپور گراں پری ریس کا افتتاحی پریکٹس سیشن جیت لیا۔ فرنانڈو الینسو نے سنگاپور کے مارینا بے اسٹریٹ میں منعقدہ ریس میں مقررہ فاصلہ ایک منٹ 49اعشاریہ صفر56میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی، لیوس ہملٹن دس سیکنڈ کے فرق سے دوسرے اور جرمنی کے نیکو روزبرگ بارہ سیکنڈ کے فرق سے تیسرے نمبر پر رہے۔سابق چمپیئن سباسٹین ویٹال کی چوتھی اور ڈینیل ریسیارڈو کی پانچویں پوزیشن رہی۔سنگاپور گراں پری ریس کا ریس کا حتمی مرحلہ اتوار کو کھیلا اجائے گا۔
Next Post
اٹلی سیری اے :الیگری اے سی میلان کے کوچ مقرر
Fri Sep 19 , 2014
میلان:اٹلی کے فٹ بال کلب جیوینٹس کے کوچ میسی ملیانو الیگری آج ہفتے کو اے سی میلان کے کوچ کی حیثیت سے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔الیگری کو رواں سال جنوری میں اے سی میلان کی کوچنگ سے فارغ کردیا گیا تھا جس کے بعد وہ پہلی دفعہ اہم مقابلے میں اے سی میلان کی کوچنگ کریں گے۔ان کی غیر […]
