جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معروف مزاحیہ اداکار منور ظریف کی 48 ویں برسی منائی گئی

کراچی(پی پی آئی)فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی 48 ویں برسی پیر29اپریل کو  منائی گئی۔ منور ظریف کے مداحوں نے ان کی یاد تازہ کی اور ان کی فنی خدمات کو سراہا۔پی پی آئی کے مطابق  مرحوم منور ظریف نے بنارسی ٹھگ، جیرا بلیڈ، موج میلہ، شوقن میلے دی، منجی کتھے ڈاہوا ں، نوکر و و ہٹی دا سمیت 300 سے زائد فلموں میں کام کیا اور اپنی فنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا تھا۔