کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عرب امارات میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کے بعد آن لائن سکولنگ شروع

ابوظہبی (پی پی آئی)متحدہ عرب امارات میں پھر شدید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے سبب دبئی کے نجی  سکولوں میں 2 اور 3 مئی کو آن لائن سکولنگ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پیش گوئی کی گئی ہے کہ امارات میں بدھ کی شام سیکہیں شدید اور کہیں درمیانے درجے کی بارش جمعرات کی دوپہر تک جاری رہے گی۔حکام  نے بتایا کہ جمعرات کی شام سے موسم بہتر ہونا شروع ہوگا اور جمعہ اور ہفتے کو بادل چھائے رہیں گے۔