کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان کے ضلع دکی میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکے، ایک شخص جاں بحق، 18 زخمی

دکی(پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع دکی میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 18 افراد زخمی ہوگئے۔ضلع دکی کے مقام ٹھیکیدار ندی میں پہلے سے بچھائی گئی بارودی سرنگ سے کوئلے کا ٹرک ٹکرانے کے باعث پہلا دھماکا ہوا، لوگوں کے جمع ہونے پر دوسرا دھماکا ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق بارودی سرنگ کے دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 18 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔