ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشین میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، 2 افسران شدید زخمی

پشین(پی پی آئی)صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں دہشت گردوں نے پولیس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس افسران شدید زخمی ہو گئے۔ بلوچستان کے ضلع پشین میں دہشت گردوں نے رات کے اندھیرے میں پولیس پر حملہ کر دیا، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2پولیس افسران شدید زخمی ہو گئے، ایس ایچ اور تھانہ صدر روزی خان لمڑ اور ڈی ایس پی عین الدین کاکڑ شدید زخمی ہو ئے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں یکے بعد دیگرے بارودی سرنگ کے 2 دھماکے، افسوسناک خبر آ گئی دونوں زخمی پولیس افسران پشین سے کوئٹہ کے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جوابی کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ایک دہشت گرد کو پکڑلیا جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔