خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاہ رخ خان کا کولکتہ نائٹ رائیڈر کی فتح پر جشن

ممبئی:بھارتی فلم اسٹاراور کو لکتہ نائٹ رائیڈرکے شریک مالک شاہ رخ خان نے ٹی ٹوئنٹی چیمپئن لیگ میںلاہور لائینز کے خلاف کولکتہ نائٹ رائیڈر کی فتح پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔انھوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں آج کولکتہ نائٹ رائیڈر کی فتح پر بے حد خوش ہوں،فلم اسٹار شاہ رخان نے کو لکتہ نائٹ رائیڈر کے کھلاڑیوں کو فتح پر مبارک باد بھی پیش کی ہے۔