سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تعلیمی اداروں میں کڈز اتھلیٹکس ڈے منایا گیا

کراچی(پی پی آئی)ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں کڈز اتھلیٹکس ڈے منایا گیا۔پی پی آئی کے مطابق اسکولوں،کالجوں اور جامعات میں اس دن کی مناسبت سے تقاریب منعقد کی گئیں اور مقررین و شرکاء نے  اس دن کی اہمیت واضح کی۔