وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی برطانوی نائب وزیرِ خارجہ ہیمش فالکنر سے ملاقات

نائب چیف آف اسٹاف جمہوریہ ترکیہ کا دورہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

خواتین پر تشدد اور فیمیسائیڈ کے خاتمے کیلئے اجلاس منعقد ،اہم فیصلے کئے گئے

صدرِ مملکت آصف زرداری کا عالمی یومِ انسدادِ صحرا زدگی و خشک سالی کے موقع پر پیغام

وزیراعلیٰ بلوچستان کاگورنر ، وزراء، حکومتی اور اپوزیشن ارکانِ اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ

پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس منعق

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 جیکب آباد،سکھر،کشموراورگردونواح میں بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ/ جیکب آباد/سکھر/کشمور(پی پی آئی)کوئٹہ، قلات، مستونگ،زیارت، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ،پشین میں آئندہ24گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جیکب آباد،سکھر،کشموراورگردونواح میں بارش ہو سکتی ہے بالائی خیبرپختونخوا میں بارش اورژالہ باری کا امکان ہیمری،گلیات،اٹک،جہلم،چکوال،بھکر،میانوالی،خوشاب میں بارش  متوقع ہے۔