سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایف بی آر کا نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند نہ کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد(پی پی آئی))فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے  نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند نہ کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق  ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام کمپنیوں کو 5لاکھ سے زائد نان فائلرز کی سمز بند کرنے کے احکامات دیئے،10روز سے زائد گزرنے کے باوجود سمز بند کرنے کے احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا گیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ 15مئی تک سمز بند نہ کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دی جائے گی،ایف بی ا?ر نے ٹیلی کام کمپنیوں  کیخلاف درخواست کیلئے قانونی ٹیم سے مشاورت کرلی۔