متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 قومی اسمبلی کا موجودہ سیشن 17مئی تک،بجٹ اجلاس 6 جون سے شروع

اسلام آباد(پی پی آئی)قومی اسمبلی کا موجودہ سیشن 17 مئی تک جاری رہے گا جبکہ آئندہ مالی سال کے بجٹ 25۔2024کے سلسلہ میں اسمبلی کا اجلاس 6 جون سے شروع کرنے کی تجویز دی گئی ہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق صدر مملکت کے خطاب پر پیش کردہ شکریہ کی تحریک کے حوالہ سے اجلاس میں وقت کا تعین بھی کیا گیا ہے۔