پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مولانا فضل الرحمٰن 3روزہ دورے پر آج ملتان پہنچیں گے

ملتان(پی پی آئی)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان 15 مئی کو ملتان پہنچیں گے وہ جے یو آئی کی صوبائی مجلس عاملہ اور جنوبی پنجاب و مضافات کے ضلعی ذمہ داران  سے خطاب کریں گے اورجامعہ قاسم العلوم ملتان میں یکم جون کو مظفر گڑھ میں منعقدہ عوامی اسمبلی  کی تیاریوں کا جائزہ بھی لیں گے۔پی پی آئی کے مطابق  سربراہ جے یو آئی ملتان میں تین روز قیام کریں گے۔