متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

چارسدہ(پی پی آئی) چارسدہ میں موٹروے پر دریائے کابل کے نزدیک چلتی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔  مقامی پولیس کے مطابق مقتولین چارسدہ میں عدالتی پیشی کے بعد پشاور جارہے تھے، راستے میں دریائے کابل کے نزدیک نامعلوم افراد کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کردی گئی، فائرنگ سے گاڑی میں موجود 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک  زخمی ہوگیا، لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ منتقل کردی گئیں۔پی پی آئی کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے متعلق تاحال کسی کیخلاف ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔