کراچی(پی پی آئی)گورنر سندھ نے صوبائی حکومت کی سفارش پرسندھ اسمبلی کا اجلاس پیر 20 مئی کی دوپہر دوبجے طلب کرلیا ہے،پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ تجاویز پر بحث ہوگی۔
Next Post
پاکستان ٹرین کوچک جھمرہ ریلوے سٹیشن پر2منٹ رکنے کی اجازت
Sat May 18 , 2024
کراچی(پی پی آئی)کراچی اورراولپنڈی کے درمیان چلنے والی پاکستان ٹرین کو چک جھمرہ ریلوے سٹیشن پر 2منٹ کے سٹاپ کی اجازت دیدی ہے۔پی پی آئی کے مطابق عوام کو یہ سہولت عارضی بنیادوں پر 3ماہ کے لیے حاصل ہوگی۔
