شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک افغان  طورخم سرحدآج کھول دی جائیگی

طورخم(پی پی آئی) حکومت نے پاک افغان سرحدی گزرگاہ طورخم جو جمعرات کو تین دن کیلئے بند کی گئی تھی اتوار کو کھول دی جائے گی۔ تین روزہ پابندی کے دوران پاک افغان سرحدی گزرگاہ  طورخمدوطرفہ تجارت کے لیے کھلی رہی۔پی پی آئی کے مطابق یہ پابندی پیدل آمد و رفت کے حوالے سے تھی۔ ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحدی گزرگاہ کو نئی عمارت میں دفتر کی منتقلی کے باعث بند کیا جارہا ہے۔ تین روزہ پابندی کے دوران پاک افغان سرحدی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کیلئے البتہ کھلی رہے گی۔ تجارتی سرگرمیوں کی بندش کا فیصلہ نہیں کیا۔