بین الصوبائی خواتین سافٹ بال چیمپئن شپ کراچی میں 30 مئی سے کھیلی  جائے گی

کراچی(پی پی آئی)بین الصوبائی خواتین سافٹ بال چیمپئن شپ کراچی میں 30 مئی سے کھیلی  جائے گی کراچی میں یہ ایونٹ30 مئی سے یکم جون تک کھیلا جائے گا۔ سندھ سافٹ بال ٹیم کے ٹرائلزجمعہ 24 مئی کو سہ پہر چار بجے کے پی ٹی فٹبال اسٹیدیم میں ہوں گے، پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر ہما بخاری کی سربراہی میں تہمینہ آصف، محمدناصر، شاہد آفتاب اور فراز اعجاز پر مشتمل سلیکشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستان ٹینس ٹیم کی ایونٹ میں شرکت کیلئے نیپال آمد

Mon May 20 , 2024
کھٹمنڈو /نیپال(پی پی آئی)پاکستانی 12 اینڈ انڈر ٹیم اے-ٹی-ایف 12 اینڈ انڈر ٹیم کمپیٹیشن ریجنل کوالیفائنگ ایونٹ جنوبی ایشیا کے لیے نیپال پہنچ گئی ہے، جو 24 مئی 2024 تک کھٹمنڈو نیپال میں شیڈول ہے۔ پی پی آئی کے مطابق حصہ لینے والے ممالک میں پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش، بھارت، بھوٹان، مالدیپ اور سری لنکا شامل ہیں