ترجمان پر حملہ پی ٹی آئی کیلئے ایک وارننگ ہے:سینیٹر بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد(پی پی آئی) تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ ترجمان تحریک انصاف روف حسن پر حملہ پی ٹی ا?ئی کیلئے ایک وارننگ ہے،صحافی بھی کہہ رہے ہیں اور پی ٹی آئی کا بھی موقف ہے کہ ہتک عزت کا بل کالا قانون ہے۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا اظہارمیڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 ملکی معیشت کے حجم میں 34 ارب ڈالر کا اضافہ،مجموعی حجم375 ارب ڈالر

Wed May 22 , 2024
لاہور(پی پی آئی) رواں مالی سال ملکی معیشت کے حجم میں 34 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا نیز ملکی معیشت کا حجم 341 ارب ڈالر سے بڑھ کر 375 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ پاکستانیوں کی ماہانہ فی کس آمدن 7 ہزار 544 روپے تک بڑھ گئی۔ رواں مالی سال فی کس سالانہ آمدن میں  90 ہزار 534 روپے اضافہ […]