متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 اگست2019سے اب تک 160سے زائد کشمیری ملازم جبری برطرف

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی) مقبوضہ  جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی بھارتی حکومت نے مزید دو کشمیری سرکاری ملازمین برطرف کر دیے ہیں برطرف کیے گئے ملازمین میں مشتاق احمد خان اور شبیر احمد راتھر شامل ہیں۔ یہ دونوں محکمہ تعلیم میں کام کرتے تھے۔ ملازمین کی برطرفی کا جواز فراہم کرنے کیلئے ان پرایک مقامی سیاسی جماعت کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کا الزام عائد کیا گیا۔یاد رہے کہ مودی حکومت نے اگست2019سے اب تک 160سے زائد کشمیری ملازمین کو برطرف کیا ہے۔