کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔ سوئی سدرن گیس حکام کا کہنا ہے کہ زیارت، پشین، مستونگ، قلات، مچ اور کولپور میں بھی لائنوں کی مرمت تک گیس بند رہے گی،پی پی آئی کے مطابق حکام نے بتایا کہ لائنوں کی مرمت کے لیے گیس بند کی گئی ہے۔
Sat May 25 , 2024
کراچی(پی پی آئی) حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کی تعداد اور وظیفہ بڑھانے کا فیصلہ کیاہے۔آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ472 ارب روپے سے بڑھا کر 523 ارب کیا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق ستمبر 2024تک بی آئی ایس پی میں رجسٹرڈ گھرانوں کی تعداد 2 کروڑ […]