شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب کے ا سکولوں میں ہم نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد

لاہور(پی پی آئی)اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرائیوٹ سکولوں میں نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی۔ گرمی کی شدت میں مزید اضافے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے ا سکولوں میں ہم نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی۔ سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر احتشام انور نے تمام سکولوں کو سخت ہدایات جاری کردی ہیں، اورتمام  سی او ایجوکیشن کو عملدرآمد  کیلئے پابند کیا گیاہے۔  ڈاکٹر احتشام انور نیمنگل سے کسی بھی پرائیویٹ سکول کو تدریسی سرگرمیوں کی اجازت ہر گز نہیں ہوگی،چھٹیوں کے دوران سکول کھولنے پر نجی سکول مالکان کو محکمانہ کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا جبکہ محکمہ تعلیم کے افسران  اسکول کا وزٹ کریں گے۔  پرائیویٹ سکول کھولنے پر والدین متعلقہ اضلاع میں ایجوکیشن اتھارٹیز کو شکایت درج کروا سکیں گے۔