سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا پانچواں کانووکیشن آج منعقد ہوگا

کراچی(پی پی آئی)سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا پانچواں کانووکیشن بدھ، 29 مئی کو منعقد ہوگا، جس میں موسم خزاں 2021، بہار 2022، موسم خزاں 2022 اور بہار 2023 کے بیچوں کے فارغ التحصیل طلباکو ڈگریاں دی جائیں گی۔ اس سلسلے میں یونیورسٹی کے کانفرنس روم میں سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے ڈینز اوردیگر متعلقہ افسران کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت وائس چانسلر ڈاکٹر مجیب صحرائی نے کی۔ اس میں کانووکیشن کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور کاموں کی انجام دہی کے لیے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔