خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 معمول سے زیادہ بارشوں سے دریاوں میں سیلاب،شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

گلگت/   بلتستان(پی پی آئی) رواں سال جون سے اگست تک بیشتر مقامات پر معمول سے زائد مون سون بارشوں کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان وسطی اور شمالی پنجاب میں ہے جبکہ جنوبی سندھ میں بھی معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں، دریاوں میں سیلابی صورتحال اور شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بھی رواں سال معمول سے کچھ زائد بارشیں متوقع ہیں جبکہ زائد درجہ حرارت کے باعث خیبرپختونخوا،کشمیراور گلگت بلتستان میں برف پگھلنے کا عمل تیز ہوگا جس سے مون سون کے دوسرے مرحلے کے مقابل پہلے مرحلے میں زائد بارشوں کاخطرہ ہے۔