خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیرپور  ریلوے ٹریک پربم دھماکہ کے ملزم کی نشاندہی پر مزید گرفتاریاں

خیرپور(پی پی آئی)خیرپور میں فیض آباد ریلوے پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر کریکر بم دھماکہ کے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر مزید گرفتاریاں بھی عمل میں آئی ہیں اورتخریبی سرگرمیوں میں ملوث نیٹ ورک کوٹریس کیا جارہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق بہت جلد انکشافات متوقع ہیں