خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رفح پر صہیونی سفاکیت پرجماعت اسلامی  آج ملک گیر یوم احتجاج منائیگی

کراچی(پی پی آئی) غزہ کے سرحدی شہر رفح کے پناہ گزین کیمپوں پر صہیونی افواج کی تازہ ترین سفاکیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جماعت اسلامی نے پوری قوم سے جمعہ31مئی کو یوم احتجاج  منانے کی اپیل کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق اتوار 2جون کو کراچی میں غزہ ملین مارچ کا بھی اعلان کیاگیا ہے۔۔