کشمیری رہنماجاوید عزیزکے بھائی نوید عزیزکو سپرد خاک کر دیا گیا

 عزیز،مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے ممبر مجلس عاملہ توصیف عزیز، طائر عزیز،تنویر عزیز، توقیر عزیز  کے بھائی اسکول ٹیچر نوید عزیز کو آبائی قبرستان سنگھڑھ ہورنہ میرہ میں سپرد خاک کر دیا گیا نوید عزیز نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے تیاری  کے دوران سیڑھی سے گر کر زخمی ہوئے تھے مرحوم دوران علاج انتقال کرگئے نماز جنازہ بروز ہفتہ بعد نماز ظہر ان کے آبائی گاؤں ہورنہ میرہ کے ا سکول گروانڈ  میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی سابق صدر ریاست یعقوب خان،سابق وزرائے اعظم راجہ فاروق حیدر،عتیق خان، تنویر الیاس چغتائی جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ صغیر خان، نیشنل عوامی پارٹی کے سابق صدر لیاقت حیات، ن لیگ کے صدر شاہ غلام قادر، سابق وزیر عابد حسین عابد، سابق امیدوار اسمبلی نئیر ایوب، مشیر داخلہ احمد صغیر چغتائی،عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن عمر نذیر کشمیری،قلم کار ادیب کبیر خان،  ڈاکٹر صغیر خان، جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر اعجاز افضل خان، نیشنل عوامی پارٹی کے سیکرٹری جنرل عادل خان، ممبر کشمیرکونسل عبدالخالق وصی نے سوگوارن سے تعزیت کی ہے مرحوم نوید عزیز راولاکوٹ کے مقامی روزنامہ کے چیف ایڈیٹر شفقت ضیاء  کے حقیقی پھو پی زاد تھے

Latest from Blog