سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عدت میں نکاح کیس کی سماعت دوسری عدالت منتقل

اسلام آباد(پی پی آئی)دوران عدت نکاح کیس کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے دوسری عدالت کو ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کرلی، کیس سیشن جج محمد افضل مجوکا کی عدالت میں ٹرانسفر کردیا۔ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کیس منتقلی کیلئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھا تھا،پی پی آئی کے مطابق بشریٰ بی بی کے سابق خاوند خاور مانیکا نے جج شاہ رخ ارجمند پر اعتراض کیا تھا۔عدت میں نکاح کیس کی سماعت اب ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا سماعت کریں گے۔