سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران کا حقیقی جنگجو ہوں، سیاسی محاذ پر پیچھے نہیں ہٹوں گا: شیر افضل مروت

دبئی(پی پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میں عمران خان کے نظریے کا حقیقی جنگجو ہوں، میں کسی سیاسی محاذ پر کبھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔پی پی آئی کے مطابق دبئی میں اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ  بانی پی ٹی آئی عمران خان 300 سے زائد دن اڈیالہ جیل کی سب سے چھوٹی بیرک میں ہیں۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے انہیں جو پیار اور عزت ملتی ہے وہ میرے لیڈر عمران خان اور پی ٹی آئی کی بدولت ہے۔شیر افضل مروت نے عشائیہ دینے پر پاکستانی کمیونٹی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کا شکریہ ادا کیا۔