سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی ایم ایف نے ملک بھرکے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے

اسلام آباد(پی پی آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نئے سالانہ ترقیاتی منصوبے طلب کرلیے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے نئے سالانہ ترقیاتی منصوبے طلب کرلیے، چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے طلب کیے گئے۔پی پی آئی کے مطابق خیبرپختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان حکومتیں اپنے ترقیاتی منصوبے آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کرنے سے گریز کررہی ہیں۔ پنجاب اور سندھ حکومتوں نے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی منصوبے اور حکمت عملی وفاقی حکومت سے شیئر کردی ہیذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت اپنے ترقیاتی منصوبے 7 فی صد اضافے کے ساتھ 700 ارب روپے رکھنے کی خواہاں ہیں،۔اسی طرح سندھ کا  32 فی صد اضافے سے 764 ارب روپے رکھے جانے کا تخمینہ ہے۔