سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 عیدالاضحیٰ پیر 17جون کو ہونے کا امکان ہے،خالد اعجاز

اسلام آ باد (پی پی آئی)رویت ہلال ریسرچ کونسل نے ملک میں ذی الحج کا چاند سات جون کو نظر آنے کا امکان ظاہر کردیا۔رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل نے عیدالاضحیٰ 17جون بروز پیر کو ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔خالد اعجازکا کہنا ہے کہ سات جون غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر پچیس گھنٹے ہونے کے باعث چاند نظر آئے گا۔خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش چھ جون کو شام 5بج کر38منٹ پر ہوگی،7 جون غروب آفتاب کے وقت عمر25 گھنٹے ہونے کے باعث چاند نظرآئیگا،مطلع صاف ہوا تو ہلال کی رویت بآسانی ممکن ہے۔