سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ضلع دکی میں مسلح افراد کا حملہ،دو مزدور جاں بحق

کوئٹہ (پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع دکی کے ٹرائبل کول مائنز ایریا پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔فائرنگ سے دو مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں کوئلے کی کان کا انجن ڈرائیور بھی شامل ہے۔جاں بحق ہونے والوں کی شناخت کریم اللہ دولت زئی اور نعیم  کے ناموں سے ہوئی، زخمی کا نام فضل الرحمان ولد عبد الغنی بتایا جاتاہے۔ سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے۔