سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی آئی اے کا سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد (پی پی آئی)قومی ایئرلائن پی آئی اے جانب سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔پی آئی اے نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں جانے والی پروازوں پر 30 فیصد کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔اعلامیے کے مطابق ریاض، دمام، القسیم جانے والے مسافر اس اسکیم سے استفادہ حاصل فائدہ کرسکیں گے، مسافر10جون سے18جون تک رعایتی ٹکٹ کی سہولت حاصل کرسکیں گے۔