سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خاتون کا زیادتی کے بعد قتل، مجرم کو 2بار سزائے موت کا حکم

لاہور(ُٰ پی پی آئی)سیشن کورٹ نے خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 2بار سزائے موت اور 6لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیا۔ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور نے گواہوں کے بیانات کے بعد فیصلہ سنایا۔مجرم احمد شہزاد کے خلاف تھانہ لیاقت آباد پولیس نے 2020 میں مقدمہ درج کیا تھا۔پراسکیوشن کے مطابق احمد شہزاد نے خاتون سے زیادتی کی اور قتل کر کے لاش کوڑے دان میں پھینک دی۔