سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مئی میں ترسیلات زر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

 اسلام آباد(پی پی آ ئی)ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر،مئی 2024 میں ترسیلات زر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔  سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق تاریخ میں پہلی بار ایک ماہ میں ترسیلات زر  3 ارب 20 کروڑ ڈالر موصول ہوئیں،مئی 23 کے مقابلے مئی 24 میں ترسیلات زر میں 54 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا،مرکزی بینک کا مزید کہناتھا کہ اپریل 24 کے مقابلے مئی 24 میں ترسیلات زر میں 15 فیصد کا اضافہ ہوا،رواں مالی سال 11 ماہ میں ترسیلات زر 8 فیصد اضافے سے 27 ارب ڈالر رہی۔  ماہرین کا کہنا ہے کہ عید الاضحٰی پر ڈالر کے انفلوز میں نمایاں بہتری ہوئی،مئی 24 میں 3.20 ارب ڈالر ترسیلات زر آنے سے روپے کی قدر میں استحکام آئے گا۔