سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حیدرآباد، سلنڈر دھماکے کی تفصیلی رپورٹ جاری

حیدرآباد (پی پی آئی)حیدرآباد کے علاقے پریٹ آباد میں سلنڈر دھماکے کی ضلعی انتظامیہ نے تفصیلی رپورٹ ظاہر کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ واقعے میں بتایا گیا کہ دھماکے میں کْل 45 افراد جھلس کر زخمی ہوئے جن میں سے 26جاں بحق ہو گئے۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ حیدرآباد کے سول ہسپتال میں واقعے کے 11زخمی زیرعلاج ہیں 1 جن کے جسم 6 سے 22 فیصد تک جھلسے ہوئے ہیں،پٹیل ہسپتال منتقل کیے جانے والے 7زخمیوں میں سے 5جاں بحق ہو گئے اور 2زیرعلاج ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ کراچی کے سول ہسپتال منتقل کیے جانے والے 23افراد میں سے 21جاں بحق اور2 زیر علاج ہیں۔مجموعی طور پر واقعے میں زخمی ہونے والے 15 افراد زیرعلاج ہیں جبکہ 4 صحت یاب ہوکر گھر جا چکے ہیں۔