شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیغمبر اسلامؐ کی شان میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں‘حافظ حسین احمد

لاہور(پی پی آئی)صدر سنی علما ء کونسل لاہور وصوبائی ترجمان مولانا حافظ حسین احمدنے کہا ہے کہ پیغمبر اسلامﷺ کی شان میں گستاخانہ حرکات ہرگز برداشت نہیں، گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر میں پیش آنے والے گستاخانہ واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں،توہین آمیز واقعے سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ سرینگر کے گورنمنٹ میڈیکل کالج میں زیر تعلیم ایک غیر مقامی ہندو طالب علم نے پیغمبر اسلام ﷺکے بارے میں گستاخانہ خاکے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیے ہیں اس ہندو طالب علم کی اس شرمناک حرکت کی جتنی مذ مت کی جائے کم ہے۔انہوں نے قابض انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ مجرم طالب علم کو فوری طور پر گرفتار کرکے اسے قرار وقعی سزا دے تاکہ آئندہ کوئی ایسی گستاخانہ حرکت کی جرات نہ کر سکے۔