ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارتی سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچ گئے

ننکانہ صاحب(پی پی آئی)سکھ مذہب کے پانچویں گورو ارجن دیو جی کے شہیدی دن جوڑ میلہ تقریبات میں شرکت کے لیے بھارتی سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچ گئے۔ 846 سکھ یاتری خصوصی بسوں کے ذریعے سیکیورٹی کے سخت حصار میں موٹر وے کے زریعے ننکانہ صاحب پہنچے۔سکھ یاتری گزشتہ روز جتھہ لیڈر سردار گربچن سنگھ گیانی کی قیادت میں گوردوارہ جنم استھان پہنچے۔ جہاں پر ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد ارشد، SP انویسٹی گیشن غلام مصطفی گیلانی نے دیگر ضلعی افسران کے ہمراہ سکھ یاتریوں کا استقبال کیا۔ فول پروف سیکیورٹی اور پرتپاک استقبال پر مہمان سکھ یاتریوں کا اظہار تشکر۔ پولیس افسران و جوانوں نے مہمان یاتریوں کی حفاظت اور مدد کو بھی یقینی بنایا۔ سکھ یاتریوں کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ملنے والا پیار اور عزت کبھی نہیں بھولیں گے۔