سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

22ہزار خواتین کو بائیکس فراہم کی جائیں گی

 اسلام آباد (پی پی آئی)پرائم منسٹر کے تزویزاتی اصلاحاتی اقدامات کے تحت 22 ہزار خواتین کو نقل و حرکت کے لئے  بائیکس فراہم کی  جائیں گی، اس منصوبے پر 4476.17 ملین لاگت آئے گی۔ اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے اسٹریٹجک ریفارمز

 انیشی ایٹو فار ویمنز موبلٹی آن وہیلز کے تحت حکومت  ملک بھر میں خواتین کو کل 22,000 بائیکس فراہم کرے گی۔ 4,476.17 ملین روپے لاگت کے اس منصوبے کا مقصد اسلام آباد، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں رعایتی قیمتوں پر موٹر سائیکل/اسکوٹیز فراہم کرکے خواتین کی رسائی اور نقل و حرکت میں اضافہ کرنا ہے