شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیصل آباد، کار اور چنگ چی رکشہ میں تصادم 5 افراد جاں بحق

فیصل آباد(پی پی آئی)فیصل آباد میں تیز رفتار کار اور چنگ چی رکشہ میں تصادم 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 3افراد شدید زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق فیصل آباد تحصیل چک جھمرہ سکندر پور پل ایکسپریس وے سے ملنے والی معلومات کے مطابق تیز رفتار کار نے چنگ چی رکشہ کو پیچھے سے ٹکر ماری۔حادثہ چک جھمرہ  سکندر پور پل ایکسپریس وے کے سامنے پیش آیا۔ حادثے میں تین افراد شدید زخمی  ہیں اور پانچ افراد کی موت واقع ہو گئی ہے جاں بحق افراد میں نامعلوم بچی دختر امجد عمر 6سال رضیہ زوجہ محمد سلیم عمر 45۔ سال مافیا زوجہ محمد امجد عمر 35 سال مافیا نور دختر محمد امجد عمر 4 سال اور چنی ولد محمد امجد عمر 7 سال جبکہ زخمیوں میں رحمان ولد جاوید عمر 8 سال بھولا ولد جاوید عمر 7 سال اور محمد امجد ولد محمد سیلم عمر 35 سال شامل ہیں ریسکیو ٹیم نے بروقت موقع پر پہنچ کر  شدید زخمیوں کو طبی امداد دیتے ہوئے الائیڈاسپتال منتقل کر دیا ہے۔