شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بجٹ کے بعد پہلا روز،  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خیرمقدم

کراچی (پی پی آئی)بجٹ کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں پہلے روز کاروبار کے آغاز میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بجٹ کا خیرمقدم کیا گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی نمایاں تیری رجحان دیکھا گیا، اسٹاک مارکیٹ میں 73 اور 74 ہزار پوائنٹس کی دو حدیں ایک ساتھ بحال ہوگئیں۔ہنڈریڈ انڈیکس 1278 پوائنٹس بڑھ کر 74075 پوائنٹس پر پہنچ گیا،فائلرزپر کیپٹل گین ٹیکس میں اضافہ نہ ہونا اور ڈویڈنڈ پر ٹیکس نہ لگنا مارکیٹ کیلئے مثبت قرار دیاگیا۔